Song About You

زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی
اک روشنی اندھیرے میں دکھلا گیا کوئی
میری طرح تم بھی کبھی پیار کر کے دیکھو نا
چاہت کا مجھ سے صنم اقرار کر کے دیکھو نا
Powered by Blogger